سورة الحاقة - آیت 12

لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ وَاعِيَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تاکہ اس واقعہ کو ہم تمہارے لئے ایک یادگار بنا دیں، اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَاعِيَةٌ۔ وعی سے ہے ۔ جس کے معنی یاد رکھنے کے ہیں۔