سورة الحاقة - آیت 11

إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاءُ حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جب پانی (٥) خوب چڑھ گیا تو بے شک ہم نے ہی تمہیں کشتی میں سوار کردیا تھا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔