سورة القلم - آیت 36

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تمہیں کیا ہوگیا ہے، کیسا فیصلہ کرتے ہو

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔