سورة الملك - آیت 16

أَأَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا تم اس ذات کی طرف مطمئن (10) ہوگئے ہو جو آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسا دے، پھر وہ یکبار لرزنے لگے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : تَمُورُ۔ تھرتھرانے لگے ۔