سورة الصف - آیت 9
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اسی نے اپنے رسول کو منبع ہدایت (قرآن) اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے، تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب بنائے، چاہے مشرکین کو یہ بات کتنی ہی ناگوار گذرے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔