سورة الممتحنة - آیت 3
لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ ۚ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
قیامت کے دن نہ تمہارے رشتہ دار (٣) کام آئیں گے، اور نہ تمہاری اولاد، (اس دن) تمہارے درمیان اللہ فیصلہ کرے گا، اور وہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَفْصِلُ۔ جدائی ڈال دے گا ۔ فیصلہ کرے گا ۔