سورة المجادلة - آیت 17
لَّن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ان کا مال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابلے میں انہیں کچھ بھی کام نہیں آئے گی، وہ جہنمی لوگ ہیں، وہ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔