سورة الواقعة - آیت 86
فَلَوْلَا إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس اگر تم کسی کے تابع فرمان نہیں ہو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : غَيْرَ مَدِينِينَ۔ غیر محسوب مدین کی جمع ہے ۔ اصل دین ہے ۔ جس کے معنی حساب اور پاداش دینے کے ہیں۔