سورة الواقعة - آیت 56
هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
قیامت کے دن یہی ان بائیں والوں کی میزبانی (١٧) ہوگی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نُزُلُهُمْ۔ مہمانی ۔ دعوت ۔ بطور طنز اور تحکم ہے ۔