سورة الواقعة - آیت 39
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ان کا ایک بڑا گروہ (١٢) اگلوں میں سے ہوگا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔