سورة الرحمن - آیت 76

مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اہل جنت سبز قالینوں اور عمدہ اور نادر فرشوں پر ٹیک (٢٥) لگائے ہوں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : رَفْرَفٍ ۔ سبز ۔ شجر ۔ جامہائے سبزہ فرش ، خیمہ ۔ بالش۔ عَبْقَرِيٍّ ۔ نادر عجیب۔