سورة الرحمن - آیت 19

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس نے دو ایسے سمندروں (١٠) کو جاری کیا ہے جو بظاہر آپس میں مل جاتے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ف 4: یعنی اللہ تعالیٰ کی قدرت کے عجائب میں سے ایک بات یہ بھی ہے کہ دودریاؤں کے مقام اتصال پر یعنی جہاں پانی کے دودھارے ملتے ہیں تو درمیان میں ایک برزخ ساحائل رہتا ہے ۔ اور صاف معلوم ہوتا ہے ۔ کہ صورۃ یہ دو الگ الگ پانی میں *۔ حل لغات :۔ الاء ۔ انی ن جمع ہے ۔ بمعنی نعمتیں * ھرج ۔ ملایا ۔ مختلط کیا *۔