سورة القمر - آیت 52
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور انہوں نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ اعمال ناموں میں نوشتہ ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔