سورة القمر - آیت 38

وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور صبح کے وقت ایک نہ ٹلنے والے عذاب نے انہیں آلیا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔