سورة القمر - آیت  7
							
						
					خُشَّعًا أَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنتَشِرٌ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						وہ لوگ جھکی نگاہوں کے ساتھ قبروں سے اس طرح نکلیں گے جیسے چاروں طرف پھیلی ہوئی ٹڈیاں ہوں
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔