سورة النجم - آیت 54

فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر ان کی بستیوں کو اس (پتھر یا پانی) نے ڈھانک لیا جس نے انہیں ڈھانک لیا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔