سورة النجم - آیت 7
وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
درانحالیکہ وہ آسمان کے بالائی افق میں تھا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔