سورة الطور - آیت 44
وَإِن يَرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَّرْكُومٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور کفار اگر آسمان کا ایک ٹکڑا (٢٥) بھی گرتا ہوا دیکھیں گے تو کہیں گے کہ یہ تہ بہ تہ جما ہوا ایک بادل ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: كِسْفًا۔ کسی چیز کا ٹکڑا ۔ واحد اور جمع دونوں کے آتا ہے ۔