سورة الطور - آیت 13

يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جس دن وہ جہنم کی آگ کی طرف دھکے (٥) دے کرلے جائے جائیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يُدَعُّونَ۔ کشاں کشاں لائے جائیں گے ۔