سورة الذاريات - آیت 14
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ان سے کہا جائے گا کہ چکھو اپنا عذاب نار (٥) یہی ہے وہ آگ جس کی تم جلدی کرتے تھے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔