سورة ق - آیت 33
مَّنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہر اس شخص سے جو اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا، اس سے کئے گئے عہد و پیمان کی حفاظت کرنے والا تھا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔