سورة الحجرات - آیت 8

فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یہ اللہ کا فضل اور اس کی نعمت ہے، اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑی حکمتوں والا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔