سورة الأحقاف - آیت 27
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے تمہارے گرد و نواح کی بستیوں کو ہلاک (١٨) کردیا، اور اپنی نشانیوں کو مختلف انداز میں بیان کیا، تاکہ وہ اللہ کی طرف رجوع کریں
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔