سورة الأحقاف - آیت 24
فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا ۚ بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُم بِهِ ۖ رِيحٌ فِيهَا عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس جب انہوں نے اس عذاب کو ایک بادل کی شکل میں دیکھا (١٦) جو ان کی وادیوں کی طرف بڑھ رہا تھا، تو کہنے لگے کہ یہ ایک بادل ہے جو ہم پر بارش برسائے گا، بلکہ یہ وہ عذاب ہے جس کی تم نے جلدی مچا رکھی تھی، یہ ایک آندھی ہے جس میں درد ناک عذاب ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔