سورة آل عمران - آیت 162

أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَن بَاءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا جو شخص رضائے الٰہی (111) کا تابع رہا، اس شخص کی طرح ہوگا جو اللہ کی ناراضگی لے کر لوٹا، اور اس کا ٹھکانا جہنم ہوگا، اور وہ برا ٹھکانا ہوگا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَاءَ، لوٹا ۔ پھرا ۔ مَأْوَا: ٹھکانا ، جگہ ۔