سورة الدخان - آیت 59
فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس آپ انتظار کیجئے، وہ بھی انتظار کر رہے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَارْتَقِبْ۔ پس انتظار کیجئے ۔ ارتقاب سے ہے ۔