سورة الدخان - آیت 28

كَذَٰلِكَ ۖ وَأَوْرَثْنَاهَا قَوْمًا آخَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس طرح ہم نے ان کو وہاں سے نکالا، اور ان چیزوں کا وارث دوسروں کو بنا دیا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔