سورة الدخان - آیت 15

إِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيلًا ۚ إِنَّكُمْ عَائِدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہم چند دنوں کے لئے عذاب ٹال دیں گے، تم پھر اپنی پہلی حالت پر لوٹ آؤ گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔