سورة الزخرف - آیت 59
إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَاهُ مَثَلًا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
عیسیٰ تو ہمارے ایک بندہ (٢٥) تھے جن پر ہم نے انعام کیا، اور بنی اسرائیل کے لئے انہیں اپنی قدرت کی نشانی بنا دی
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔