سورة الزخرف - آیت 46

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَقَالَ إِنِّي رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں (٢٠) دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا، تو انہوں نے (فرعونیوں سے) کہا کہ میں رب العالمین کا پیغامبر ہوں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔