سورة آل عمران - آیت 141
وَلِيُمَحِّصَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَمْحَقَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور تاکہ اللہ ایمان والوں کو نکھار دے، اور کافروں کو مٹا دے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يُمَحِّصَ: مصدر تمحیص ۔ خالص بنانا ۔