سورة الشورى - آیت 46

وَمَا كَانَ لَهُم مِّنْ أَوْلِيَاءَ يَنصُرُونَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ ۗ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن سَبِيلٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اللہ کے سوا ان کے دوسرے حمایتی نہیں ہوں گے، جو ان کی مدد کریں، اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کے لئے کوئی راہ ہدایت نہیں ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَوْلِيَاءَ۔ ولی کی جمع ہے ۔ بمعنی دوست اور مدد گار ۔ چارہ ساز۔