سورة فصلت - آیت 16

فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي أَيَّامٍ نَّحِسَاتٍ لِّنُذِيقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَخْزَىٰ ۖ وَهُمْ لَا يُنصَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس ہم نے ان پر ایک سخت تیز ہوا (١٢) بھیج دی جو کئی منحوس دنوں تک چلتی رہی، تاکہ ہم انہیں دنیا کی زندگی میں رسوا کن عذاب کا مزا چکھائیں، اور آخرت کا عذاب زیادہ رسوا کن ہوگا اور ان کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔