سورة فصلت - آیت 2

تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ کتاب (٢) نہایت مہربان، بے حدرحم کرنے والے کی طرف سے نازل کردہ ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔