سورة غافر - آیت 72
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ کھولتے ہوئے پانی میں، پھر آگ میں جلائے جائیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْحَمِيمِ۔ گرم اور کھولتا ہوا پانی ۔