سورة غافر - آیت 54

هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ کتاب ہدایت کا سرچشمہ، اور عقل والوں کے لئے نصیحتوں کا خزانہ تھی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔