سورة غافر - آیت 11

قَالُوا رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إِلَىٰ خُرُوجٍ مِّن سَبِيلٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اہل کفر کہیں گے، اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں دو بار موت (٧) دی، اور دو بار زندگی دی، اب ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں، تو کیا یہاں سے نکل کر دو بار دنیا میں جانے کا کوئی راستہ ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔