سورة غافر - آیت 9
وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ ۚ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور تو انہیں گناہوں کی سزا سے بچالے، اور جس کو تو اس دن گناہوں کی سزا سے بچا لے گا، اس پر تو نے رحم فرما دیا، اور یہی عظیم کامیابی ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔