سورة الزمر - آیت 56
أَن تَقُولَ نَفْسٌ يَا حَسْرَتَا عَلَىٰ مَا فَرَّطتُ فِي جَنبِ اللَّهِ وَإِن كُنتُ لَمِنَ السَّاخِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
(اس وقت) آدمی کہنے لگے، ہائے افسوس ! اس کوتاہی پر جو مجھ سے اللہ کے حق میں ہوتی رہی ہے، اور میں تو (اللہ کے رسول اور دین اسلام کا) مذاق اڑاتا رہا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَرَّطْتُ۔ تقصیر وکوتاہی ۔ تفریظ سے ہے ۔ السَّاخِرِينَ۔ شخریۃ سے بمعنی استہزا۔