سورة الزمر - آیت 13
قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے، اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی تو میں ایک بڑے دن ( یعنی قیامت) کے عذاب سے ڈرتا ہوں
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔