سورة ص - آیت 7

مَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَٰذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہم نے تو یہ بات اقوام گذشتہ کی تاریخ میں نہیں سنی ہے، توحید کی یہ بات تو (اسی محمد کی) گھڑی ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: اخْتِلَاقٌ۔ گھڑت ۔ دروغ باقی ۔