سورة ص - آیت 2
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لیکن اہل کفر غرور اور مخالفت میں پڑگئے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عِزَّةٍ۔ یعنی غلبہ نفس کے مرض میں مبتلا ہیں۔