سورة الصافات - آیت 156
أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یا تمہارے پاس اس فیصلہ کی تائید میں کوئی واضح دلیل ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : سُلْطَانٌ مُبِينٌ۔ یعنی کھلی اور واضح دلیل ۔ جو عقل وخرد پر قبضہ جماسکے۔