سورة الصافات - آیت 76

وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے بچا لیا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْكَرْبِ۔ غم ۔ بےچینی اور اضطراب