سورة الصافات - آیت 57
وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اگر اللہ کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ان لوگوں میں سے ہوتا جنہیں جہنم میں ڈال دیا گیا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔