سورة الصافات - آیت 52
يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کہتا تھا کہ کیا تو بھی ان لوگوں میں سے ہے جو یقین رکھتے ہیں
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔