سورة الصافات - آیت 47

لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

نہ اس سے سر چکرائے گا، اور نہ ہی اس سے ان کی عقل ماری جائے گی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : غَوْلٌ۔ شراب پینے کے بعد جو سربھاری ہوجاتا ہے اس کو کہتے ہیں ۔