سورة الصافات - آیت 12

بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بلکہ آپ تو (ان کے انکار آخرت پر) تعجب (6) کرتے ہیں، اور وہ اس کا مذاق اڑاتے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔