سورة الصافات - آیت 10

إِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِبٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

مگر کوئی شیطان کوئی خبر (٤) اچک لے جاتا ہے تو ایک دہکتا ہوا انگار اس کے پیچھے لگ جاتا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: شِهَابٌ ۔ شعلہ آتش ۔