سورة الصافات - آیت 7

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور انہیں ہر شریر شیطان سے (آسمان دنیا کی) حفاظت کا ذریعہ بنایا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَارِدٍ ۔ وہ جو محاسن سے محروم ہو اور شرارت اس کی فطرت میں ہو ۔ اصلی معنی محرومی کے ہیں ۔ جیسے شجر امرد ۔ یعنی ایسا درخت جس کے پتے نہ ہوں۔